جھل مگسی سے اغواء ہونے والے دو مقامی گورنمنٹ کنٹریکٹرز سمیت 3 افراد بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے اغواءہونے والے دو مقامی گورنمنٹ کنٹریکٹرز سمیت تین افراد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔

پولیس حکام کے مطابق سولہ روز قبل پولیس تھانہ سٹی جھل مگسی کے حدود نفور کے ایریا میر ظفر مگسی کریش پلانٹ سے نا معلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر دو مقامی گورنمنٹ کنٹریکٹرز کو انکی گاڑی اور ڈرائیورز سمیت اغوا کرکے نا معلوم مقام پر لے گئے تھے۔

تاہم قبائلی کوشیشوں اور انتظامیہ کی کوشیش سے تینوں مغوی باحفاظت بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

پولیس اور انکے خاندانی نے ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article