کوئٹہ : سریاب میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصاد م سے 2 افراد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے سریاب کے علاقے میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز سریاب کے علاقے میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان ٹکر سے سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثے سے ٹریکٹر اور گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article