خاران میں پاکستانی فوج پر حملہ ، وڈھ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ڈلی میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے پیدل گشت کے دوران پاکستانی فوج کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔

ذرائع نے حملے میں ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے تاہم ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق جاری نہیں کی گئی ہے۔

دوسری جانب ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ کے علاقہ ماروئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

تحصیل وڈھ کے علاقے ماروئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article