ڈیرہ مراد جمالی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے سڑک اور پل کو نقصان

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن سڑک کنارے نصب ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے سڑک اور قریب پل کو نقصان پہنچا ۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق ریموٹ بم کسی اہم شخصیت کا ہدف ہو سکتا تھا تاہم وہ وقت سے پہلے پھٹ گیا ۔

پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

واقعہ کی ذمہ داری اب تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article