قلعہ عبداللہ : توبہ اچکزئی میں 2 بھائی کنویں میں گرنے سے ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی میں دو بھائی کنویں گرنے سے ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق منگل کو قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی میں گندم کی کٹائی کے لیے جانے والے دو افراد کنویں میں گر کر ہلاک ہوگئے ۔

ریسکیو حکام نے لاشو ںکو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں ۔

مزید کاروائی جاری ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article