بلوچستان کے ضلع زیارت کے فیز-III کھ مانگی علاقے میں ایک مسلح حملے میں 2 اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (SHOs) سمیت کم از کم 9 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز (DHQ) ہسپتال کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 15 لاشیں ہسپتال لائی گئی ہیں۔
ان میں سے 9 کی شناخت پولیس اہلکاروں کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ باقی متاثرین کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔