ڈیرہ مراد جمالی میں مقامی رائس مل پر دستی بم سے حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے پھاٹک کے قریب واقع حبیب اللہ رائس مل کے گیٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئےجو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

واقعہ گذشتہ شب پیش آیاتھا۔

دھماکے کے بعد ایس ایس پی نصیرآباد، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے اور شواہد حاصل کیئے گئے ۔

واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Share This Article