گچک میں فوجی آپریشن جاری ،آواران میں موبائل نیٹ ورک بند

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

سنگر میڈیا کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق گچک ٹوبہ میں گذشتہ رات سے فوجی آپریشن جاری ہے ۔

مزید پڑھیئے : ضلع آواران میں فوجی آپریشن کی تیاریاں،تمام مقامی گاڑیاں ضبط

جبکہ آواران میںایک بڑے فوجی آپریشن کی تیاریاں ہورہی ہیں جہاں موبائل نیٹ ورک کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے اور لوگوں کی گاڑیاں بھی فوج نے قبضے میں لئے ہیں ۔

مقامی لوگوں کے مطابق گذشتہ رات دوجیٹ طیارے بھی علاقے میں دکھائی دیئے ۔

تاہم ابھی تک فوجی آپریشن سے مقامی لوگوں کی کسی قسم کی گرفتاری و گمشدگی اور دیگر نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئے ۔

Share This Article
Leave a Comment