حب اور چاغی سے دو افراد کی لاشیں برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے صنعتی شہر حب اور چاغی سے دو افراد کی لاشیں ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ساکران ہمدرد یونیورسٹی کی حدود میں پانی میں ڈوبی ہوئی شخص کی نعش ملی ہے۔
نعش کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

دریں اثناء چاغی کے علاقے نوکنڈی سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
یاد رہے بلوچستان میں آئے روز لاشیں ملتی رہتی ہیں تاہم کم ہی افراد کی شناخت ممکن ہوسکی ہے۔ آج ملنے والے دونوں لاشوں کی شناخت تاحال ممکن نہیں ہوسکی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment