بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فورسز ایف سی کی فائرنگ سے تیل بردار گاڑی کا ڈرائیورہلاک ہوگیا۔
مقامی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مستونگ میں اب سے تھوڑی دیر پہلے میجر چوک پر ایف سی اہلکار نے زمباد گاڑی پر فائرنگ کی۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ سے تیل بردار زمباد گاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔
واقعہ کے خلاف عوام مشتعل ہو گئے روڈ بلاک کردیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔