مند میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند سورو میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا

ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت اظہار ولد ملا مجیب کے نام سے ہوگئی ہے جو لبنان کا رہائشی بتا یا جاتا ہے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق حکومتی حمایت یافتہ ملیشیا سے تھا۔ جنہیں مقامی طور پر "ڈیتھ اسکواڈ” کے نام سے جانا جاتا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article