بلوچستان کی آزادی کے لئے سرگرم مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی ماہنامہ کتابچہ "اسپر” شائع ہوگیا۔
بی ایل ایف کی جانب سے ہر مہینہ شائع ہونے والی ماہنامہ کتابچہ "اسپر” کی فروری مہینہ کی کتابچہ تنظیم کی آفیشل ٹیلی گرام چینل پر” آشوب”پی ڈی ایف کی شکل میں شائع کردیاگیا ہے۔
ماہنامہ اسپر میگزین میں بلوچی اور اردو زبان کی تحریریں شامل ہیں، اس کی علاوہ قومی رہنما اور بی ایل ایف کے سپریم کمان کونسل کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کےکلوہ، بی ایل ایف کے جنوری مہینہ کے کارروائیوں کی رپورٹس، تجزیہ اور اور ماہانہ کاررائیوں کے انفوگراف اور بی ایل ایف کی سرمچاروں کے پوسٹر زوتصاویریں بھی شامل ہیں۔