بلوچستان کے علاقے پشین میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ نے کے بعد بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔~پاکستان کی قومی ادارہ صحت کے مطابق پولیو وائرس کا نیا کیس بلوچستان کے ضلع پشین میں سامنے آیا جہاں ڈھائی سالہ بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔
دوسری جانب بلوچستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔