پنجگور میں پولیس کی گشتی ٹیم پر حملہ ، انسپکٹر ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں پولیس کی گشتی ٹیم پر فائرنگ سے انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔

واقعہ پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں پیش آیاجہاں پولیس معمول کی گشت پر تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔

فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے انسپکٹر کی شناخت شکیل احمد کے نام سے ہوگئی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment