واحد کمبرکے اغواء و گمشدگی کیخلاف انسانی حقوق تنظیمیں آواز اٹھائیں، رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بی این ایم کے رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں واحد بخش عرف واحد کمبر بلوچ کے اغواء و گمشدگی کے خلاف انسانی حقوق کے کارکن، تنظیمیں اور یو این او کے ادارے آواز اٹھائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچ نسل کشی پر پاکستان کا احتساب کریں اور ہمسایہ ممالک پاکستانی جبر و استبداد کے باعث نقل مکانی کرنے والے بلوچوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔

Share This Article
Leave a Comment