مغربی بلوچستان کے گورنر کے قتل کے بعد ایران و بلوچستان بارڈر 10 روز کیلئے بند کردیا گیا۔
ایرانی بلوچستان کے گورنر اسفند یار عظیمی نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔
ایران نے 10دن کیلئے بلوچستان کا باڈر بند کرنے کااعلان کردیا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔