بلوچستان میں آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد کوئٹہ میں گزشتہ روز گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کا یہ سلسلہ 14 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment