بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں آسمانی بجلی گرنے سے نصف درجن سے زائد مویشیاں ہلاک ہوگئیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق جھل مگسی کے علا قے کوٹر اور نگور میں آسمانی بجلی گرنے سے 2گائے اور 5بکریاں ہلاک ہو گئیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔