پاکستان کی قومی اسمبلی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور کی ہے۔
یہ تحریک پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ سومرو نے پیش کی۔
تحریک میں چیف جسٹس کے خلاف مس کنڈکٹ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔