بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بلوچ پاکستانی افواج کی وجہ سے خوف کی فضا میں زندگی گزار رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جبری گمشدگیوں سے بلوچ خاندانوں کو ٹکڑے ٹکڑے کیا جا رہا ہے۔انہوں نے عدالتوں سے رجوع کیا ہے لیکن عدالتیں پاکستانی فوج کے کنٹرول میں ہونے کی وجہ سے وہاں بھی انہیں مایوسی کا سامنا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔