تربت میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نےپاکستانی فورسزکی چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملہ ایئرپورٹ کے مرکزی دروازے پر قائم فورسز چوکی پر ہوا۔

حملے میں فورسز کو نقصان کے اطلاعات ہیں۔

حملے کے بعد فوجی فورسزکی جانب کافی دیر تک عام آبادی پر اندھا دھند فائرنگ ہوتی رہی ۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment