بیلا روس میں نوبیل انعام یافتہ انسانی حقوق کے کارکن ایلس بیالیتسکی کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے کارکن ایلس بیالیتسکی کو ٹیکس چوری اور مالی اعانت کے الزام میں سزا سنائی گئی۔
دوسری جانب ایلس بیالیتسکی کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی وجوہات پر سزا سنائی گئی۔
خیال رہے کہ ایلس بیالیتسکی نے 2022 میں نوبیل امن انعام اپنے نام کیا تھا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔