بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے جمعرات 26 جنوری کو آواران کے علاقے جھاؤ میں نوندڈ میں نوکوہی ہوٹل پر شام 7 بجے پاکستانی فوج پر اسنائپر حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔