نوشکی میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بس اڈے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق نوشکی میں ہلاک نوجوان کی شناخت نوید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

قتل کی وجہ گھریلو تنازعہ بتائی جا رہیہے۔

پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔

Share This Article
Leave a Comment