شاہرگ میں قابض فوج کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے

0
282

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جارہ کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کھوسٹ کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے فرنٹیئر کور کے مین کیمپ کو گذشتہ روز ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

سرمچاروں نے راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو شدید جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا۔

حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے، بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here