خضدار میں فورسز پر حملہ کرکے 5اہلکار ہلاک کئے، لشکر بلوچستان

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ جمعہ کی شب ہمارے سرمچاروں نے خضدار میں پیر عمر کے مقام پر ایف سی کے قافلے پر بم حملہ کیا، حملے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے اور قافلے میں شامل گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہمارے اس طرح کی کاروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment