جھاؤ میں فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران میں فوجی کیمپ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ کی شام ساڑھے سات بجے سرمچاروں نے جھاؤ کے علاقے کوہڑو میں فوجی کیمپ پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔

واضح رہے کہ یہ فوجی کیمپ علاقے کے ہائی اسکول پر قبضہ کرکے بنائی گئی ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment