ایرانی بلوچستان سے 17 سالہ 2 بلوچ خواتین کی لاشیں برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ایرانی بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار کے پیرسہراب سیکشن کے ترکانی گاؤں سے گذشتہ روز21 دسمبر 2021 کی شام دو 17 سالہ بلوچ لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔

دونوں بلوچ لڑکیوں کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں اور نہ اس واقعات کے محرکات کے بارے میں ابھی تک تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال ایرانی بلوچستان میں ہر سمت قتل و غارتگری کا سلسلہ جاری ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment