پاکستان میں سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دیدی گئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی جس کے بعد اب سوشل میڈیا سے متعلق کمپنیوں کو پاکستان کے رولز کے تحت کام کرنا ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں سے رولز شیئر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو طیکردہ حکومتی قواعدکے تحت کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

Share This Article
Leave a Comment