جنوبی وزیرستان: پاکستانی فوج کے چار اہلکار ہلاک کیے،تحریک طالبان پاکستان

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ فوجی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ شکتوئی نشپہ کلی لانڈئی میلہ میں دو دن پہلے پاکستانی فوج کی گاڑی کو مائن حملے میں نشانہ بنایا گیا،جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ اور چار فوجی موقع پر مارے گئے۔

Share This Article
Leave a Comment