تربت میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی این اے

0
238

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے بی این اے کی آفیشل ٹیلی گرام چینل ” باسک” پر ایک ایک جاری کردہ پریس ریلیزمیںتربت میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ ہمارے سرمچاروں نے 14 مارچ 2023 کی رات تربت کے علاقے جوسک میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی کو دستی بمب حملے میں نشانہ بنایا جس سے چوکی میں موجود دو اہلکار ہلاک ہوئے ۔

بلوچ نیشنلسٹ آرمی اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے ۔

ہماری اسطرع کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here