بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جارہ کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کھوسٹ کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے فرنٹیئر کور کے مین کیمپ کو گذشتہ روز ایک حملے میں نشانہ بنایا۔
سرمچاروں نے راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو شدید جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا۔
حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے، بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔