مشکے: فوجی ہیڈ کوارٹر پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا،بی ایل ایف

0
365

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مشکے میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے مشکے گجر میں پاکستان فوج کی ہیڈ کوارٹر پر راکٹ اور خود کار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ راکٹ کا ایک گولہ مورچہ اور ایک ہیڈ کوارٹر کے اندر جاگرا۔ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

واضح رہے کہ مشکے میں کالج کی عمارت پر قبضہ کرکے اسے فوجی ہیڈکوارٹر میں تبدیل کیا گیا ہے۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here