حب ندی میں 2 خواتین سمیت 3افراد ڈوب کر ہلاک

0
215

بلوچستا ن کے صنعتی شہر حب میں حب پل کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے دو خواتین سمیت 3 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔

ڈوبنے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے دو خواتین کی نعشیں نکال لی ہیں، جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here