انٹرنیشنل

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 53 ہزار سے تجاوز ، مریضوں کی تعداد بھی...

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اب تک 53 ہزار سے زائد جانیں ضائع ہو چکی ہیں جب کہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر ہو...

امریکا کی ڈینیئل پرل قتل کیس کے فیصلے پر تنقید

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے امریکی صحافی ڈیننیئرل پرل کے اغوا کے بعد قتل کیے جانے کے کیس میں 4 ملزمان کی سزا ختم کیے جانے کی مذمت کی ہے۔

کورونا وائرس: ایچ آئی وی کی دوا تیار کرنے والی سائنسدان ہلاک

دنیا بھر میں اور خاص طور پر افریقہ میں مہلک وبا ایچ آئی وی اور ایڈز کے خاتمے میں متحرک کردار ادا کرنے والی جنوبی افریقن سائنسدان 64 سالہ گیتا رام جی...

امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ سے ایران پر پابندیاں ہٹانیکا مطالبہ کردیا

امریکی سینیٹ کے اراکین نے کورونا وائرس کے سبب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ میں...

چین نے کورونا کے اموات کے اعداد و شمار دنیا سے چھپائے، امریکا

امریکی اراکین کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ چین نے ہوبئی کے شہر ووہان شہر میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کیا۔

نیویارک میں کورونا سے 16 ہزار اموات کا خدشہ ہے، گورنراینڈریو کومو

نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا سے ان کی ریاست میں 16 ہزار اموات کا خدشہ ہے۔ انھوں نے یہ بات بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاو¿نڈیشن کے ماہرین...

سعودی عرب کی مسلمان زائرین سے حج کے منصوبے موخر کرنیکی اپیل

سعودی عرب نے ایک ملین سے زائد مسلمان زائرین سے اپیل کی ہے کہ وہ رواں برس حج کرنے کے منصوبے کو فی الحال موخر کر دیں۔ حج کے حوالے سے کوئی بھی حتمی فیصلہ...

کورونا جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں چین سے منظر عام پر آنے...

عراق میں کورونا سے ہلاک افراد کو قبرستانوں میں جگہ دینے پر احتجاج

عراق میں مقامی افراد کووِڈ انیس کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کو بیماری پھیل جانے کے خوف سے قبرستانوں میں جگہ دینے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ سعد مالک...

جرمنی : تھائی لینڈ کے بادشاہ 20 خواتین کیساتھ آئسولیٹ ہوگئے

تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن اکثر اپنی سرگرمیوں کے باعث میڈیا کی شہہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ جیسے گزشتہ سال انہوں نے ایک محافظ خاتون سوتھدا ایودھیا سے شادی...

تازہ ترین خبریں