بلوچستان کے ضلع کیچ بلیدہ کے پولیس کے مطابق بلیدہ کے علاقے سوراپ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں۔
مقتول کی شناخت عاصم ولد لیاقت ساکن بٹ کورے پشت کے نام سے شناخت ہوگئی۔
تاہم قتل کے وجوہات معلوم نا ہوسکے۔
Sign in to your account