بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات ساڑھے آٹھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے مادگِ کلات میں پاکستانی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر خودکار بھاری ہتھیاروں
سے حملہ کیا۔ اس حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور دوزخمی ہوئے۔
میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔