دکی: کوئلہ کان میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے ایک کانکن ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن ہلاک ہوگیا ۔

ضلع دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران زہر یلی گیس بھر گئی جس کے باعث دم گھٹنے سے کریم خان نامی کانکن ہلاک ہوگیا ۔

مائنز عملے نے لاش کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔

Share This Article