بیس ستمبر کو جبری گمشدگیوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے گا، جئے سندھ تحریک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

جئے سند ھ تحریک کی جانب سے جبری کشدگیوں اورسید مسعود شاہ کی فورسز ہاتھوں گمشدگی کے ایک سال پورا ہونے پر کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کا اعلان۔

جئے سندھ تحریک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سید مسعود شاہ کی پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کو ایک سال مکمل ہونے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف 20 ستمبر بروز اتوار کو کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔

تمام سندھی قوم دوست،بلوچ تنظیموں، انسان دوست اور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں کو اس مظاہرئے میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment