پسنی میں ایک شخص نے درخت سے لٹک کر خود کشی کر لی ہے،علاقائی ذرائع کے مطابق گوہر بخش گوھرو نامی شخص جو عبدی کلانچ کا رہائشی تھا نے پسنی کے علاقے حیدر گوٹھ ملک بازار میں درخت سے لٹک کر خودکشی کر لی ہے۔
ذرائع بتاتے ہیں مذکورہ شخص کا تعلق پہلے مزاحمتی تنظیم سے تھا اور اس کے بعد اس نے پاکستانی سرکار کے سامنے سرنڈر کیا تھا۔
تاہم ابتدائی طور پر خودکشی کی وجہ سامنے نہ آ سکی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔