کوئٹہ: نیو سریاب تھانے پر دستی بم سے حملہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں نامعلوم افراد کے تھانے پردستی بم حملے میں ایک راہ گیرزخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے نیوسریاب تھانے پردستی بم پھینکا جو روڈ پر گرکرزورداردھماکے سے پھٹ گیا ۔

دھماکے کے نتیجے میں ایک راہ گیرزخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا ۔

پولیس مزیدکارروائی کررہی ہے۔

Share This Article