شہید نواب بگٹی کی برسی پر سوئی میں شٹرڈائون ہڑتال رہی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی میں گذشتہ روز 26 اگست کو نواب اکبر خان بگٹی کی 19 ویں برسی پر شہر میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال رہی ۔

ہڑتال کے باعث سوئی کا بازار مکمل طور پر بند رہا۔

شہید نواب اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر سوئی میں بگٹی کالونی بازار مکمل طور پر بند رہا۔

برسی کے دن کی مناسبت سے کاروباری مراکز اور دکانیں بند رہیں، جبکہ علاقے میں سوگ کا سماں رہا۔

Share This Article