تربت : فورسز ہاتھوں گذشتہ شب جبری گمشدگی کے شکار18 افراد رہا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ملک آباد اور کوشک سے گذشتہ شب پاکستانی فورسز کی گھروں پر جارحیت کے دوران گرفتارولاپتہ کئے گئے سب افراد کو رہا کرنے کی اطلاعات ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق فیملیذرائع نے تصدیق کی ہے کہ رات گئے تربت کے علاقے ملک آباد اور کوشک سے گرفتار 18افراد کو رہا کردیاگیا۔

جبری لاپتہ کئے گئے افراد میں عبد الرحمن ولد عبد المجيد،حمل امام ولد امام بخش،ظہور احمد ولد مراد حاصل،خلیل حمد ولد مراد حاصل،اخلاق ولد ظہور احمد،طبیب ولد پیر محمد،ملنگ ولد غلام محمد، نسیم ولد سلیم احمد، علی احمد ولد غلام محمد،محبوب ولد محمد ،حامد الله محمد،خدا ولد علی احمد،عمير ولد علی احمد،شاہ سلیم ولد الطاف، حفيظ ولد عبد الواحد اور ادیب ولد عبد الواحد شامل تھے۔

Share This Article