رخشان، مکران اور ژوب ڈویژن کو ”اے“ ایریا قرار دیدیا گیا

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کی کٹھ پتلی حکومت نے رخشان، مکران اور ژوب ڈویژنز کی تمام ریونیو حدود کو ”اے“ ایریا ڈیکلیئر کردیا۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے رخشان، مکران اور ژوب ڈویژنز کی تمام ریونیو حدود کو ”اے“ ایریا قرار دیا گیا۔

تینوں ڈویژنز میں تمام تر اختیارات لیویز سے لیکر پولیس کے حوالے کردیے گئے۔

اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Share This Article