بلوچستان کے ضلع خضدار میں قیمتی معدنیات لے جانے والے گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے ۔
واقعہ خضدار کے علاقے وڈھ سارونہ میں پیش آیا۔
مقامی ذرائع کے کے مطابق عسکریت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا۔
واضع رہے کہ بلوچ عسکریت پسند اپنی قومی وسائل کی تحفظ پالیسی کے تحت بلوچستان بھر میں قومی وسائل کی لوٹ کھوسٹ میں شامل عناصر کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔