نوشکی میں پاکستانی فورسز ہاتھوں  9 افراد کی جبری گمشدگی کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے 9 افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے۔

جن کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

علاقائی ذرائع کے ان افراد کو ایس بی کے یونیورسٹی اور اسٹیشن کے مقام پر حراست میں لے کر نامعلوم قمام پر منتقل کیا گیا ہے جن کا اب کوئی خبر نہیں ہے۔

واضع رہے کہ بلوچستان بھر میں فورسز کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔روزانہ لوگوں کی جبری گمشدگیوں کے کیسز ریکارڈ ہورہے ہیں جن میں زیادہ ترتعداد طالب علموں کی ہے اور ان کی عمریں14 سے 22 سال کے درمیان بتائی جارہی ہیں۔

Share This Article