مشکے اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکے میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ مشکے کے علاقے ملیشبند فوجی چوکی پر اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment