لندن: کردستان ورکرز پارٹی سے تعلق کے الزام میں 6 افراد گرفتار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

برطانیہ کے دارلحکومت لندن میں کردستان ورکرز پارٹی سے تعلق کے الزام میں 6 افراد کوگرفتار کرلیا گیا ہے ۔

برطانوی انسداد دہشت گردی پولیس نے کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) سے مبینہ تعلق کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔

اس دوران پولیس نے لندن میں ایک کرد کمیونٹی سینٹر کی تلاشی لی ہے، انسداد دہشت گردی کمانڈر ہیلن فلاناگن نے کہا کہ یہ کارروائی ایک اہم تحقیقات اور آپریشن کے نتیجے میں کی گئی ہے۔

ہیلن فلاناگن کا مزید کہنا تھا جو ہم سمجھتے ہیں کہ عسکریت پسند گروپ پی کے کے سے منسلک سرگرمیوں سے متعلق ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article