کوئٹہ : بلوچ جبری گمشدگیوں کیخلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5559 دن مکمل

ایڈمن
ایڈمن
3 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5559 دن ہوگئے۔

اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلات سے سیاسی اور سماجی کارکنان نعیم بلوچ خدا بخش بلوچ نور محمد بلوچ نے اظہار یکجہتی کی ۔

وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفود سے مخاطب ہو کر کہا کہ ظالموں کا ظلم جہاں جہاں انتہا کی حدیں پار کر نے لگی وہاں مظلوم حکوم پسے ہوئے اکثریتی آبادی مزاحمت کر کے جاہر ظالم طبقات کو شکست دے کر معاشرے میں امن بر پا کر جابر ظالم طبقات کا خاتمہ کر دیا ۔ تاریخ کے اور اق اس بات کے گواہ ہیں کہ فتح کامرانی ہمیشہ خطر مظلوم محکوم کا جہد مسلسل میں جاری ساری ہے اس بھری دنیا میں بلوچ بھی ایک مظلوم محکوم ہے

ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ انسانی تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ دنیا کے کسی بھی خطے میں ظلم جبر کے خلاف اُٹھتی حق کی آواز کو قتل غارت ظلم جبر سے نہ دبایا جا سکا ہے اور نہ ہی ختم کیا جاسکا ہمیشہ تابع ظالم نے مظلوموں کے خلاف تشدد جبر کے ساتھ اُنہیں غلام رکھنے دلیے اپنے تمام تر حربے- اور وسائل کا استعمال کیا ہے ۔ عین یہی صورت حال روز اول سے بلوچ کے ساتھ بھی چلا آرہا ہے۔ آئیں مل کر ان تمام زنجیروں کو تھوڑتے ہوئے پُر امن جد جہد کے اس کاروان کا حصہ نہیں۔ قابض پاکستانی دلالوں کے ساتھ دینے کا مطلب سرزمین مشیروں کے لہو سے دعا ہے اور خود کو مزید غلامی کی دلدل میں دھکنا ہے۔ سوچنے کا وقت ہے کہ آج ہر بلوچ ریاستی تشدد کا شکار ہے۔ کسی کا بھائی یا رشتہ دار شیر ہوا ہے یا تو ریاستی تشدد گا ہوں میں تشدد سہہ اء ہے۔ نیز آج ہر بلوچ کو ریاستی تشد و ظلم جبر کا سامنا ہے۔ ہم اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچستان میں پاکستان ریاستی بربریت اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات اُٹھائیں اور بلوچ نسل کشی شہری آبادیوں پر بمباری اغوا نما گرفتار ہوں جبری گمشدگیوں صبح شدہ لاشوں کی برآمدگی کو روکنے کے لیے حکومت پاکستان پر دباوئے الیں۔

Share This Article
Leave a Comment