بلوچ آزدی پسند رہنماعبدالنبی بنگلزئی نے بلوچ راجی مچی پر ریاستی کریک ڈائون پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوست میں کہا ہے کہ گوادر میںبلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہی میں بلوچ راجی مچی کےپرامن انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج اور دھرنے کے افراد پر بکتربند چڑھادوڑانااوگولیوں کا نشانہ بنانا گرفتاریاں سامراجی ہتھکنڈہ اورغیرانسانی بزدلانہ فعل اورعمل قابل مذمت اورشرمناک ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ احتجاج کے خلاف کارروائیاں بندکرکے تمام گرفتارافرادسمی دین،ڈاکٹرصبیحہ اورواجہ صبغت اللہ شاجی اورباقی تمام افراد رہا کیے جائیں۔